راولپنڈی (ٹی این ایس) جس تھانے کے ایس ایچ او نے اپنے علاقے میں کسی لینڈ مافیا لنگ یا قبضہ گروپ سے ملکر کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کروانے میں معاونت کی یا قبضہ مافیا کی طرفداری کی تو اس ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو حوالات میں بند کر کے مقدمہ درج کروں گا: سی پی او راولپنڈی حسن سکھیرا













