راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس کی موثر کاروائی لیڈی ڈرگز ڈیلر گرفتار سی پی او سید خالد ہمدانی

 
0
11

(ملک عمران خان اعوان)

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس کی موثر کاروائی لیڈی ڈرگز ڈیلر گرفتار سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر کروائی عمل میں لاتے ہوئے تھانہ پیر ودائی کے ایس ایچ او سید علی عباس کی دبنگ کروائی

سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو اپلوڈ ہوئی جس میں ایک خاتون بائیکیا پہ اتی ہے اور جڑوا شہروں میں ڈرگز سپلائی کرتی ہے جس کے پیچھے اسلام اباد پولیس کافی عرصہ سے لگی ہوئی تھی مگر تھانہ پیر ودائی کے ایس ایچ او سید علی عباس کی خوش ائین کروائی یہ خاتون کافی عرصے سے جڑوا شہروں میں ڈرگز سپلائی کر رہی تھی یہ بائیکیا پر اتی تھی اور اپنا کام کر کے چلی جاتی تھی اور اپنی لوکیشن کسی ایک جگہ کی نہیں رکھتی تھی تاکہ پولیس اسے ٹریس نہ کر سکے تھانہ پیر ودھائی کے ایس ایچ او سید علی عباس کی خصوصی ٹیم نے اپنی بہترین کوشش سے ننگے ہاتھ گرفتار کر لیا اور سی پی او راولپنڈی نے کہا کہ کسی کو غلط کام کرتے دیکھے یا سنیں گے تو کسی قسم کی رعایت نہیں دیں گے اور ایس ایچ او پیر ودائی سید علی عباس نے بھی کہا کہ یہ عورت بہت ہوشیار تھی اور بہت ہوشیاری سے اپنا کام کر رہی تھی اور اسے پکڑنا اتنا اسان نہیں تھا مگر ہماری خصوصی ٹیم نے جس کی نگرانی میں خود کر رہا تھا اسے ننگے ہاتھوں سے پکڑ کر کبر کردار تک پہنچا دیا اور اگر کوئی بھی میرے علاقے میں غیر قانونی یا منشیات کا دھندا کرے گا تو مجھ سے نہیں بچ سکے گ