راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے ایس ایچ او نیوٹاؤن انسپکٹر عاطف ستار، ایس ایچ او صادق آباد سب انسپکٹرسجاد احمد، سب انسپکٹر عمر، سب انسپکٹر زاہد، کانسٹیبل حسنین، سیف سٹی راولپنڈی کے انسپکٹر مطیع اللہ، سیف سٹی راولپنڈی احتشام شاہ، ذیشان عارف اور محمد وسیم کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے نوازا،
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں،سی پی او
امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس شب و روز مصروف عمل ہے،سی پی او














