سی پی اواطہر اسماعیل کا تحفظ ٹرانسجینڈر سینٹر،اینٹی ویمن ہراسمنٹ سیل،ویمن پولیس اسٹیشن،ڈے کیئر سینٹر اورویمن خدمت مرکز کا دورہ،

 
0
376

اسلام آباد 19 نومبر 2021 (ٹی این ایس): سی پی اواطہر اسماعیل کا تحفظ ٹرانسجینڈر سینٹر،اینٹی ویمن ہراسمنٹ سیل،ویمن پولیس اسٹیشن،ڈے کیئر سینٹر اورویمن خدمت مرکز کا دورہ، اس موقعہ پر اے ایس پی نیوٹاؤن بینش فاطمہ اورایس ڈی پی اوسول لائنز اعجاز شاہ بھی موجود تھے، اے ایس پی بینش فاطمہ اوروکٹم سپورٹ آفیسر لہر مرزا نے تحفظ ٹرانسجینڈ ر سینٹر کی کارکردگی پر بریفنگ دی، معاشرہ کے محروم طبقات کے تحفظ کو ہرصورت یقینی بنایا جائے گا، سی پی اواطہر اسماعیل
ٹرانسجینڈرز کے حقوق کا تحفظ ہماری قانونی اور معاشرتی ذمہ داری ہے،سی پی او سی پی او کی تحفظ ٹرانسجینڈر سینٹر پر موجود کپملیننٹس سے بات چیت، ٹرانسجینڈرز اپنے مسائل تحفظ تک پہنچائیں ہم آپ کی مدد، معاونت اور حفاظت کو یقینی بنائیں گے، سی پی او آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین پر تشدد،زیادتی اور ہراسمنٹ کے سلسلہ میں زیرو ٹالرنس پالیسی کو ہرصورت یقینی بنایا جائے گا،سی پی او ڈے کیئر سینٹرسمیت لیڈ ی پولیس افسران واہلکاروں کی سہولت اور ویلفیئر کے لیے تمام وسائل بروئے کا دلائے جائیں گے،سی پی او خدمت کے جذبے کے ساتھ شہریوں کی سہولت کو یقینی بنائیں،سی پی اواطہر اسماعیل کا تحفظ ٹرانسجینڈر،تھانہ ویمن اور خدمت مرکز کے سٹاف کو ہدایت