SHO تھانہ رتہ امرال راشد کیانی کی ہمراہ پولیس ٹیم اہم کارروائی رابری، سنیچنگ و موٹرسائیکل چوری میں ملوث چارجر ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

 
0
229

راولپنڈی 19 نومبر 2021 (ٹی این ایس): SHO تھانہ رتہ امرال راشد کیانی کی ہمراہ پولیس ٹیم اہم کارروائی رابری، سنیچنگ و موٹرسائیکل چوری میں ملوث چارجر ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، گرفتار ملزمان میں گینگ سرغنہ شباب عرف کٹا اور عدنان عرف چارجر شامل ہیں، ملزمان سے مختلف وارداتوں میں چوری و چھینے گئے 3 موٹر سائیکل اور چھینی گئ رقم 45000 ہزار روپے برآمد، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا، ملزمان نے دوران تفتیش رابری، سنیچنگ اور موٹرسائیکل چوری کی ڈیڑھ درجن وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھجوایا جا رہا ہے، شناخت پریڈ کے بعد تفتیش کر کے مزید برآمدگی کا تحرک کیا جاۓ گا، ڈکیت گینگ کو ایس پی راول کی زیر نگرانی ایس ایچ او رتہ امرال اور ٹیم نے گرفتار کیا، متحرک گینگ کے ملزمان کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی پر سی پی او اطہر اسماعیل کی ایس پی راول اور رتہ امرال پولیس ٹیم کو شاباش،
متحرک و منظم گینگز کے قانون کی گرفت میں آنے سے شہریوں کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے، سی پی او اطہر اسماعیل