راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،،
5 منشیات سپلائر گرفتار، 8 کلو سے زائد چرس برآمد،
سول لائنز پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 960 گرام چرس برآمد کی،
رتہ امرال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو600 گرام چرس برآمد کی،
ٹیکسلا پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 600گرام چرس برآمد کی،
روات پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 575گرام چرس برآمد کی،
آر اے بازار پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 400گرام چرس برآمد کی،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،













