’’امن کانشان ہماراپاکستان‘‘آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کیلئے پرومو جاری کردیا

 
0
1587

راولپنڈی مارچ 7(ٹی این ایس)’’امن کا نشان ہمارا پاکستان‘‘آئی ایس پی آرنے 23مارچ کیلئے پروموجاری کردیا۔ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم 78 واں یوم پاکستان منانے کو تیارہے،قوم 23 مارچ کو 78 واں یوم پاکستان منائے گی۔یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کانشان ہے،انشااللہ ہرقیمت پرحفاظت کریں گے۔