راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ پیرودھائی کہ ایس ایچ او سید علی عباس اور پیر ودھائی پولیس کی فوری کاروائی
شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار،
متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے،
زیر حراست شخص کے ساتھی کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا،
ایس ایچ او پیر ودائی سید علی عباس نے کہا خواتین سے زیادتی تشدد یا ہراسمنٹ نا قابل برداشت ہیں اور ایس پی راول سعید ارشد صاحب نے کہا کہ خواتین کا احترام عوام پہ لازم ہے اور اس طرح کی خطا کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا اور ان لوگوں کو کبرے کردار تک پہنچایا جائے گا














