پاک فوج نے فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو400کلومیٹرتک نشانہ کرسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 کو پاکستان کے آرٹلری ڈویژن میں شامل کیا جا رہا ہے، چیف آف جنرل اسٹافف، تینوں سروسز کے افسران سائنس دانوں نے فلائٹ ٹیسٹ دیکھا۔