راولپنڈی (ٹی این ایس) آئی جی پنجاب نے 5 ایس پیز کے تبادلے کر دیئے

 
0
4

راولپنڈی (ٹی این ایس) آئی جی پنجاب نے 5 ایس پیز کے تبادلے کر دیئے

ایس پی راول سعد ارشد کا ایس پی ہیڈ کوارٹر تبادلہ کر دیا گیا
ایس پی سٹی ملتان بیدار بخت کو ایس پی راول تعینات کر دیا گیا

اثر علی کا لاہور سے ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی تبادلہ کر دیا گیا

سردار بابر ممتاز کا سینٹرل پولیس لائن لاہور تبادلہ کر دیا گیا
شاہد حیسن کا ایس پی انویسٹیگیشن لیہ سے ملتان تبادلہ کر دیا گیا

آئی جی پنجاب کی جانب سے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا