اسلام آباد (ٹی این ایس) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے سینٹر ناصر بٹ کی ملاقات راولپنڈی کی

 
0
7

اسلام آباد (ٹی این ایس) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے سینٹر ناصر بٹ کی ملاقات راولپنڈی کی سیاسی صورتحال پر خصوصی گفتگو اور نائب وزیراعظم نے یقین دلائی کروائی سینیٹر ناصر بٹ کو کے راولپنڈی سیاست کا گڑھ ہے اسے اگنور نہیں کیا جا سکتا سیاست ہمیشہ صاف اور شفاف ہوتی ہے