راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ سول لائنز انچارج چوکی طارق آباد راجہ لیاقت کی ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ سول لائنز انچارج چوکی طارق آباد راجہ لیاقت کی ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ منشیات سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار 2500 گرام چرس برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کی خصوصی ھدایت پر انچارج چوکی طارق آباد راجہ لیاقت نے ھمراہ پولیس ٹیم دوران ناکہ بندی مشکوک گاڑی ھنڈا کو روک کر پڑتال کی تو ملزم کا نام محمد ارشد سکنہ ضلع سرگودھا معلوم ھوا دوران تلاشی زیر حراست شخص سے 2کلو 500 گرام چرس برآمد ھوئی پولیس نے مذکورہ شخص سے بعد از گرفتاری مزید تفتیش شروع کردی ھے ۔ ایس پی پوٹھوہار اثر علی نے پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت پیش کیا جائے گا