راولپنڈی (ٹی این ایس) سی ٹی او افس راولپنڈی میں ایک میٹنگ کا انتقاد

 
0
39

راولپنڈی (ٹی این ایس) سی ٹی او افس راولپنڈی میں ایک میٹنگ کا انتقاد کیا گیا جس میں مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کے وفد جس کی صدارت صدر خان مشتاق نے کی اس موقع پہ جنرل سیکرٹری وجیہ الدین خان وائس چیئرمین بابر خان وائس چیئرمین شیخ ذیشان وائس چیئرمین رفیع اللہ سینیئر وائس پریزیڈنٹ چوہدری خرم سینیئر وائس پریزیڈنٹ عمران کیانی نائب صدر شیخ طارق نائب صدر شیخ نعمان نائب صدر عرفان بھٹی اور جوائنٹ سیکرٹری چوہدری فاروق بھی موجود تھے اور سی ٹی او فرحان اسلم صاحب کو چارج لینے پر ویلکم کیا اور کینٹ کے تاجران کے مسائل سے سی ٹی او صاحب کو اگاہ کیا اور جس پہ سی ٹی او صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ وہ خود وہاں پہ ا کے تمام مسائل کا جائزہ لیں گے اور احسن طریقے سے ان مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے موقع کی نزاکت جانتے ہوئے سی ٹی او صاحب سے ایک درخواست کی کہ وہ روڈ پہ موجود اپنے وارڈن حضرات کو تاکید کریں کہ وہ معمولی تلخ کلامی کے اوپر استخاصہ دینے سے گریز کریں اور سٹی ٹریفک پولیس ایمبیسڈرز کہ ذریعے معاملات کو حل کرنے کو ترجیح دیں اس موقع پہ سی ٹی او صاحب نے تمام عہدے داران کو سٹی ٹریفک پولیس ایمبیسڈر کے بیج لگائے اور اپنی ٹیم میں شامل ہونے پر مبارکباد دی