راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈپٹی کمشنر کی ہدایات اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی وصدر کی نگرانی میں چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر تمام محکمے بشمول صحت، ستھراپنجاب، واسا، ریسکیو1122، سول ڈیفینس ومیونسپل کارپوریشن باہمی تعاون اور رابطے سے اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔














