اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی ملاقات
اسلام آباد: ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد: امریکی ناظم الامور نے خلیجی تنازع میں پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا
اسلام آباد: امریکی ناظم الامور نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کردار کو سراہا
اسلام آباد: امریکی ناظم الامور نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے کردار کی بھی تعریف کی
اسلام آباد: پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے لیے مثبت کردار جاری رکھے گا، وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد: پاکستان خطے میں امن، استحکام اور سفارت کاری کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد: ملاقات میں شعبہ قانون میں باہمی تعاون کے فروغ پر بھی اتفاقِ رائے













