راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ تصدق کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی

 
0
9

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ تصدق کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی ۔ موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار 07 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ وارث خان نے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ کو گرفتار کر کے دوران تفتیش 7 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لیے ایس پی راول سرکل بیدار بخت نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔