اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کی بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے سٹی زون کے افسران کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔

0
5

ایس پی سٹی نے تمام افسران کو آئندہ بھی اسی جذبے ،پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام کی ہدایت کی۔