اسلام آباد (ٹی این ایس) بہارہ کہو کے نوسر باز گروپ کا خاتون کے ساتھ پلاٹ کے معاملے پر 16 لاکھ کا فراڈ

 
0
9
An employee counts Pakistani rupee notes at a bank in Peshawar, Pakistan August 22, 2023. REUTERS/Fayaz Aziz

اسلام آباد (ٹی این ایس) بہارہ کہو کے نوسر باز گروپ کا خاتون کے ساتھ پلاٹ کے معاملے پر 16 لاکھ کا فراڈ، خاتون نے بھائیوں عمران عباسی اور دیگر کے ذریعے بہارہ کہو میں نوید عباسی وغیرہ کو واقع پلاٹ کیلئے 16 لاکھ ایڈوانس دئیے، شکایت کنندہ کے مطابق نوسرباز افراد نہ تو پلاٹ دے رہے ہیں اور نا ہی رقم واپس کر رہے ہیں، متاثرہ خاتون اور بھائی عمران وغیرہ نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا سے دادرسی کی درخواست کی ہے