اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس پی ایوانِ صدر/پارلیمنٹ ہاؤس نے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افتخار حسین اور عبدالرشید کو رینک لگائے اور دونوں افسران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔