اسلام آباد (ٹی این ایس) یف آئی اے اسلام آباد زون کا واضح موقف
مسافر بغیر درست ویزا اور ایکسپائرڈ نائیکوپ کے پاکستان آیا — ایف آئی اے افسران نے قانون اور ایس او پیز کے مطابق فرض ادا کیا۔ مسافر نے خود ویڈیو بیان میں افسر پر حملے کا اقرار کیا اور غیر مشروط معافی مانگی.
ایف آئی اے افسران نے ہر مرحلے پر پیشہ ورانہ فرض ادا کیا۔













