اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ آبپارہ پولیس کی بروقت کارروائی

 
0
6

اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ آبپارہ پولیس کی بروقت کارروائی، ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار۔اسلام آباد میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے، اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کسی صورت قابلِ قبول نہیں اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں، انہیں اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور دیگر جرائم سے دور رکھیں۔ بچے کا جرم میں ملوث ہونا اس کے مستقبل کو تباہ کر سکتا ہے،ترجمان اسلام آباد پولیس