یوم عاشور پرسیکورٹی خدشات کے پیش نظر جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ملک بھر میں موبائل فون سروس جزوی طور بند رہے گی

 
0
620

راولپنڈی ،ستمبر 29 (ٹی این ایس): یوم عاشور پرسیکورٹی خدشات کے پیش نظر جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے، حفاظتی انتظامات کے تحت  دونوں شہروں میں  سی سی ٹی وی کیمرے 450نصب کر دیئے گئے اسکے علاوہ  یوم عاشور کے جلوس کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے میونسپل کارپوریشن آفس میں قائم کئے گئے اس کنٹرول  روم میں پاک فوج ، پولیس اور ریسکیو کے جوان مانیٹرنگ کرینگے۔

اس موقع پر ،لک بھر میں موبائل فون سروس  مختلف اوقات میں بند رہے گی جسکی تفصیلات درج ذیل چارٹ میں دیکھی جاسکتی ہیں