راولپنڈی (ٹی این ایس) ریس کورس، 7 سالہ بچی سے زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
7 سالہ بچی ہمسائے کے کواٹر گئی، ملزم نے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی
بچی کی شور کی آوازیں سن کر اہلخانہ موقع پر پہنچے تو ملزم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کر رہا تھا۔
ریس کورس پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کاروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم عارف کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری
بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ایس پی منزہ کرامت












