راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں انچارج چوکی 4 عامر عباس کی ھمراہ پولیس ٹیم کاروائی ۔

 
0
4

راولپنڈی (ٹی این ایس) منشیات سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار 01 کلو 900 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں انچارج چوکی نمبر 4 نے منشیات سپلائر کو رنکے ھاتھوں گرفتار کر کے دوران تلاشی زیر حراست شخص کے قبضے سے1 کلو 900 گرام چرس برآمد کرلی ۔ ایس پی پوٹھوہار سرکل چوھدری اثر علی نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،