اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کوہسار، شالیمار،انڈسٹریل ایریا اور تھانہ نیلور کے علاقوں سے شہریوں کے چار موٹرسائیکل چوری کر لیے گئے

 
0
3

اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کوہسار، شالیمار،انڈسٹریل ایریا اور تھانہ نیلور کے علاقوں سے شہریوں کے چار موٹرسائیکل چوری کر لیے گئے، سٹریٹ کرائم کے واقعات میں تھانہ کرپا اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں دو وارداتوں کے دوران گن پوائنٹ پر شہریوں سے دو موٹر سائیکل چھین لیے گئے، تھانہ سبزی منڈی اور تھانہ ہمک کے علاقوں میں ڈکیتی کے دو واقعات رپورٹ ہوئے، تھانہ سنگجانی اور تھانہ کورال کے علاقے میں سرقہ بالجبر کے دو واقعات میں شہریوں کو رقم اور قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا،