ملتان (ٹی این ایس) قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام – ملتان ائرپورٹ سے گرفتار

 
0
3

ملتان (ٹی این ایس) قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام – ملتان ائرپورٹ سے گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کاروائی

قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم امان اللہ کو گرفتار کر لیا گیا

گرفتار ملزم امان اللہ نے فلائٹ نمبر FZ326 کے ذریعے یو اے ای فرار ہونے کی کوشش کی

گرفتار ملزم پنجاب پولیس کو گزشتہ 4 ماہ سے مطلوب تھا

ملزم کے خلاف مئی 2026 میں قتل کی دفعات کے تحت تھانہ شاہ صدر دین، ڈی جی خان میں مقدمہ درج تھا

ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا

ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن ملتان نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا

ترجمان ایف آئی اے ملتان زون