راولپنڈی (ٹی این ایس) لیڈی فاطمہ پارک کا افتتاح، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی آمد پر چیئرمین جنرل بس سٹینڈ عمران خان کا ساتھیوں سمیت شاندار استقبال

0
4

راولپنڈی (ٹی این ایس) لیڈی فاطمہ پارک کا افتتاح، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی آمد پر چیئرمین جنرل بس سٹینڈ عمران خان کا ساتھیوں سمیت شاندار استقبال

راولپنڈی یوسی 9 بنگش کالونی میں لیڈی فاطمہ پارک کی افتتاحی تقریب، حنیف عباسی، طاہرہ اورنگزیب، ضیاء اللہ شاہ و دیگر کی شرکت

چیئرمین جنرل بس سٹینڈ عمران خان کا ساتھیوں سمیت حنیف عباسی کا بھرپور استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور