راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس کی منشیات سپلائرز کیخلاف کارروائیاں،
3 منشیات سپلائر گرفتار،4 کلو سے زائد چرس برآمد،
روات پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 660 گرام چرس برآمد کی،
صدر بیرونی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،
چکلالہ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 200گرام چرس برآمد کی،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،













