اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد پولیس میں اہم چارج تبدیلیاں
آئی جی اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 افسران کو مختلف اضافی و قائم مقام چارجز سونپ دیے گئے
کیپٹن (ر) حمزہ حامد کو AIG/Operations کا قائم مقام چارج، سعود خان کا SSP/CTD چارج سلیمان ظفر کو جبکہ محمد شعیب مسعود کا AIG/Establishment چارج سید عنایت علی شاہ کو سونپ دیا گیا۔ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔













