بیوی نے دیور کے ساتھ مل کر شوہر کو بیدردی سے قتل کرڈالا

 
0
10499

چونیاں،ستمبر 02 (ٹی این ایس): چونیاں کے نواحی علاقہ چھانگا مانگامچھر کالونی میں بیوی نے اپنے آشنا کے ساتھ مل بے دردی سے اپنے شوہر کوقتل کرڈالا ہے۔ واقع سے علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا۔

تفصیل کے مطابق فوزیہ بی بی کے اپنے دیور کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے رات گئے فوزیہ بی بی اور ندیم نے جاوید کو کلہاڑی کے وار کر کے بے رحمی سے قتل کر دیا۔

پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے  جبکہ نعش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی