اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی اسلام آباد سہیل چوھدری کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فورس کی حوصلہ افزائی کیلئے منعقد تقریب میں

 
0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی اسلام آباد سہیل چوھدری کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فورس کی حوصلہ افزائی کیلئے منعقد تقریب میں

ایس ایچ او تھانہ آبپارہ زوالفقار علی سندھو آئی جی اسلام آباد سے بیسٹ پرفامنس سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے ۔

یاد رھے ایس ایچ او زوالفقار علی سندھو نے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او کی زمہ داری احسن طریقے سے نبھائی جبکہ تھانہ آبپارہ میں بھی علاقے میں امن و امان قائم رکھنے سمیت جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤنز جاری رکھتے ھوئے متعدد کاروائیاں عمل میں لائیں ۔