راولپنڈی (ٹی این ایس) وارث خان پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی بوگس کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

 
0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) وارث خان پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی بوگس کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا، ایف آئی آر کے مطابق کالر نے فون پر گھر میں ڈکیتی کی اطلاع دی تھی پولیس کی جانب سے تحقیقات پر معلوم ہوا کہ کہ ڈکیتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا پولیس نے کالر کے خلاف بوگس اطلاع کا مقدمہ درج کر لیا