راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی انویسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی مارکردہ درخواستوں پر ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور کہا کہ مارکردہ درخواستوں پر ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنائی جائے۔شہریوں کے مسائل کے فریال میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی تھانوں میں شہریوں کے لیے بہترین سروس ڈلیوری کو یقینی بنایا جائے













