راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی تھانہ پیر ودھائی پولیس کا گرینڈ سرچ آپریشن دوسرے مرحلے میں داخل جس کی نگرانی تھانہ پیر ودھائی کے ایس ایچ او ملک خالد یار کر رہے ہیں اس کے نتیجے تین منشیات فروشوں سے منشیات برامد کر کے مقدمہ درج کیے گئےاور تین افغانی ریفیوجی سینٹر میں منتقل کیے گئے

 
0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ پیر ودھائی پولیس کا گرینڈ سرچ آپریشن دوسرے مرحلے میں داخل جس کی نگرانی تھانہ پیر ودھائی کے ایس ایچ او ملک خالد یار کر رہے ہیں اس کے نتیجے تین منشیات فروشوں سے منشیات برامد کر کے مقدمہ درج کیے گئےاور تین افغانی ریفیوجی سینٹر میں منتقل کیے گئے

1- محمد عمران 540 گرام 9B (چرس)

2- محمد رزاق 620 گرام 9B (چرس)

3- شبیر 50 لیٹر شراب 3/4 حد امتناع منشیات

جبکہ 3 کس افغان شہری گرفتار کرکے رفیوجی سینٹر بھجوائے گئے ہیں