اسلام آباد (ٹی این ایس) ھیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کی تقریب ۔

 
0
2

اسلام آباد (ٹی این ایس) ھیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کی تقریب ۔

تقریب میں ھیڈ کانسٹیبل انجم نثار کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔

تقریب میں اعلیٰ افسران کی شرکت جبکہ عزیز و اقارب سمیت اہل علاقہ کا اے ایس آئی انجم نثار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید کامیابی کیلئے دعاؤں کا سلسلہ جاری ۔