قومیراولپنڈی راولپنڈی (ٹی این ایس) نئے سی پی او راولپنڈی کا چارج سنبھالتے ہی پہلا بڑا حکم By TNS - November 20, 2026 8:26 am 0 20 Share on Facebook Tweet on Twitter راولپنڈی (ٹی این ایس) نئے سی پی او راولپنڈی کا چارج سنبھالتے ہی پہلا بڑا حکم میرے حکم/نوٹس میں دیئے بغیر کوئی تھانہ ایف آئی آر درج نہیں کر سکتا ، تمام ایس ایچ اوز، ڈی ایس پیز کو نئے سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر غیاث گل نے پابند کر دیا