راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب پروٹیکشن آف ایمووایبل پراپرٹیز آرڈیننس پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس

 
0
12

راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب پروٹیکشن آف ایمووایبل پراپرٹیز آرڈیننس پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس، سی پی اوسید خالد ہمدانی، ڈپٹی کمشنرحسن وقار چیمہ، اے ڈی سی آر، اسسٹنٹ کمشنرز کی شرکت،ایک ہفتے کے دوران راولپنڈی شہر اور تحصیلوں میں جائیداد پر غیر قانونی قبضہ کے21 کیسز حل، تمام 21 معاملات میں اصل مالکان کو قبضے دلوا دئیے گئے،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے مشترکہ ربط سے قبضہ اور پراپرٹی کے معاملات کو حل کیا جا رہا ہے، شہری اپنے پراپرٹی کے معاملات کے فوری اور منصفانہ حل کے لیے ڈپٹی کمشنر دفتر کے خصوصی سیل میں اپنی درخواستیں جمع کروائیں،