اسلام آباد (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر اچھی کارکردگی کے حامل افسران کی حوصلہ افزائی

 
0
21

اسلام آباد (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر اچھی کارکردگی کے حامل افسران کی حوصلہ افزائی
ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس پی راول سعد ارشد، اے ایس پی نیو ٹاؤن دانیال خان, ڈی ایس پی سول لائنز اصغرعلی، ڈی ایس پی عبد العزیز کو تعریفی مراسلے دیےایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ڈسٹرکٹ سیکورٹی آفیسر سید احسن عباس کاظمی، ایس ایچ او نیو ٹاؤن انسپکٹر محمد لقمان پاشا، ایس ایچ او ریس کورس محمد جمیل، ایس ایچ او کہوٹہ انسپکٹر عامر خان، ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر سید جواد عباس، ایس ایچ او چکلالہ انسپکٹر سکندر نوازایس ایچ او بنی انسپکٹر طاہر محمود، انسپکٹر محمد اقبال، ایس ایچ او ائیرپورٹ سب انسپکٹر محمد ابراہیم، سب انسپکٹر سلیم، سب انسپکٹر طیب ، سب انسپکٹر نعیم، اے ایس آئی عابد، اے ایس آئی عامر ندیم، اے ایس آئی بابر علی، ہیڈ کانسٹیبل فدا حسین، ہیڈکانسٹیبل محمد حنیف، ہیڈ کانسٹیبل خضر ،ہیڈ کانسٹیبل ناصر، ہیڈ کانسٹیبل مدثر، ہیڈ کانسٹیبل خاور، کانسٹیبل سہیل، کانسٹیبل امجد، کانسٹیبل وقاص، کانسٹیبل اورنگزیب کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے،
شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اور جرائم کی روک تھام کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں