ڈیرہ بگٹی ٗ بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

 
0
292

کوئٹہ اکتوبر 8(ٹی این ایس)ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے دہشت گردوں کی تلاش کیلئے چھاپہ مارکارروائیاں شروع کردی ہیں۔