الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کے خلاف ریفرنس پر سماعت

 
0
839

اسلام آباد اکتوبر 10(ٹی این ایس)آرٹیکل 63 اے کے تحت ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔ایڈوکیٹ سکندر بشیر،وکیل تحریک انصاف نے مواقف اختیا ر کیا کہ عائشہ گلالئی براہ راست رکن قومی اسمبلی منتخب نہیں ہوئیں۔خیبرپختونخواہ سے خواتین کی مخصوص نشست سے عائشہ گلالئی منتخب ہوئی ہیں۔عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف پارٹی ممبرشب سے استعفی دیا ہے ۔وزیراعظم کے انتخاب کے دوران پارٹی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی گئی۔یکم اگست کو پریس کانفرنس میں عائشہ گلالئی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ عائشہ گلالئی تحریک انصاف سے منحرف ہو گئی ہیں۔عائشہ گلالئی کو پارٹی شوکاز نوٹس پشاور اور اسلام آباد کے پتے پر بھیجا گی