بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

 
0
493

اسلام آباد ،اکتو بر15(ٹی این ایس):بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دشمنی کاشاخسانہ ہوسکتی ہے ۔ پولیس کے مطابق تحصیل گلی میں دو بھائی کسی کام کے لیے اپنے گھر سے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ۔ لاشوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔