قندیل بلوچ قتل کیس۔ ضمانت منسوخ ہونے پر مفتی عبدالقوی عدالت سے فرار

 
0
375

ملتان  اکتوبر 18(ٹی این ایس) قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی کے مطابق مقامی عدالت میں آج قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کی ضمانت کی درخواست منسوخ کر دی۔ جس پر مفتی عبدالقوی عدالت سے فرار ہو گئے۔