نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل،23اکتو بر کو لندن سے روانگی

 
0
1366

اسلام آباد اکتوبر 20( ٹی این ایس): سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل ہو گیا ،سابق وزیر اعظم23اکتو بر کو لندن سے روانہ ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل ہو گیا ،سابق وزیر اعظم23اکتو بر کو لندن سے روانہ ہوں گے ۔نوازشریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 سے لاہورپہنچیں گے۔نوازشریف کے سیکرٹری حنیف خان بھی ان کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔