افغانستان،داعش کےٹھکانوں پرجیٹ طیاروں سے بمباری،14 دہشتگرد ہلاک

 
0
340

خیبر ایجنسی ،اکتو بر29(ٹی این ایس): افغانستان میں داعش کےٹھکانوں پرجیٹ طیاروں سے بمباری کے نتیجہ میں 14 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی کر دیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ افغان صوبے ننگرہار میں داعش کے ٹھکانوں پرجیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی۔  ننگرہار پرفضائی حملے میں داعش کے 14 دہشتگرد ہلاک کر دیے ہیں۔ افغانستان سیکیورٹی حکام کے مطابق فورسز نے بمباری صوبہ ننگرہار کے علاقے خوگیانو میں کی ۔ بمباری خفیہ اطلا پر کی گئی ۔