سابق وزیراعظم نواز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ

 
0
617

لندن اکتوبر 30 (ٹی این ایس)سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، نواز شریف جمعہ 3نومبر کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہونے کیلئے جمعے سے پہلے پاکستان پہنچ جائیں گے۔احتساب عدالت نے جمعہ 3نومبر کو نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو طلب کررکھا ہے۔