لاہور ،نومبر20(ٹی این ایس):پاکستان کی چار سالہ تاوصل شاہ بچی جو علامہ اقبال کے اشعار پڑھنے پر کمال کی مہارت رکھتی ہیں اس کے علاوہ ماڈلنگ ،ایکٹنگ میں بھی مہارت رکھتی ہے ۔اور اس چار سالہ بچی اردو زبان بولنے میں اتنی مہارت رکھتی ہے کہ کوئی بھی پڑھا لکھا شخص اس سے بات کرنے میں ہکچاہٹ محسوس کرتا ہے کہ یہ ہماری اردو میں غلطی نہ نکال دے ،اس چار سالہ بچی سے جب انٹرویو میں پوچھا گیا کہ آج کل تو انگلیش بولنے کا دور ہے اردو کون بولتا ہے تو اس نے انتہائی خوبصورت شعر پڑھتے ہوئے جواب دیا کہ۔خلق ہوؤں میں جو حوشبو گول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں ۔