دیکھیں کیسے کیسے دور سے ہم گزر رہے ہیں؟نواز شریف

 
0
370

اسلام آباد نومبر 22(ٹی این ایس)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کمرہ عدالت میں رپورٹر کی جیب سے والٹ گرتا دیکھا تو اسے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ والٹ کو جیب میں ڈال لیں ٗپرس کوئی نکال لے گا تو الزام مجھ پر آجائے گا۔اس سے قبل نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ استثنیٰ کے باوجود آج آپ آگئے ہیں جس پر نواز شریف نے کہا کہ دیکھیں کیسے کیسے دور سے ہم گزر رہے ہیں؟