چیف جسٹس 4دسمبر سے کراچی رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے

 
0
397

کراچی ،نو مبر 24(ٹی این ایس): سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 4دسمبر سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچز اپیلوں اور دیگر مقدمات کی سماعت کریں گے۔کراچی سپریم کورٹ رجسٹری کے شیڈول کے مطابق 2 بینچز4 دسمبر سی8دسمبر تک مقدمات اوراپیلوں کی سماعت کرے گی، بینچ نمبر ایک چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سماعت کرے گا۔جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ بینچ کا حصہ ہوں گے، جبکہ بینچ نمبر2 جسٹس آصف سعید کھوسہ ،جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مقبول باقر پرمشتمل