وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کل چھٹی نہیں ہو گی ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

 
0
902
اسلام آباد نومبر 26(ٹی این ایس):ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کل چھٹی نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا کہ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کل چھٹی نہیں ہو گی۔یاد رہے کہ مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے باعث 27نومبر اور 28نومبر کو سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹی ہو گی ۔