فنانس ڈویژن  کے  سیکریٹری جنوری سے ریٹائر ہو رہے ہیں

 
0
379

اسلام آباد، نومبر 29 (ٹی این ایس): فنانس ڈویژن  کے  سیکریٹری شاہد محمود اگلے سال جنوری سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری توٹفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے 22 ویں گریڈ افسر، شاہد محمود  جو اسوقت فنانس ڈویژن میں سیکریٹری کے فرائض انجام دے رہے ہیں  اگلے سال 6 جنوری سے پنشن کی عمر کو پہنچ کر ریٹائر ہوجائیں گے۔